aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfarosh"
سرفروش آتے ہیں اے یار ترے کوچے میںگرم ہے موت کا بازار ترے کوچے میں
عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کیہجر اک مسافت ہے بے نگار صحرا کی
سرشار و سربلند و سیہ مست و سرفروشماحول اپنے حال میں گم ہو وہ حال ہو
کچھ لطف دیکھنا ہے تو سودائے عشق میںاے سرفروش سر کی تمنا بھی چھوڑ دے
ادھر سے پہلے بھی کچھ سرفروش گزارے تھےرہ طلب میں نشان قدم قدم پہ چلا
ساتھ اس قدر ہیں اس شہ خوباں کے سرفروشبرسوں حساب کثرت لشکر لگائیے
دل میں بلا کا جوش ہے سر لئے سرفروش ہےجینے کا ہوش ہے کہاں مرنے کا اس کو ڈر نہیں
کہنے کو سرفروش تھے جانباز تھے بہتٹھہرے اکیلے ہم ہی سر دار معتبر
یہ تو نہیں کہ وعدۂ وفا کو روندتا پھرےیہ میں ہوں سرفروش دل جو کہہ دیا وہ ہو چکا
تو راہ عشق کے صدموں سے مت ڈرا واعظجو سرفروش ہیں اس رہ میں ان کو ڈر کیا ہے
کیفیؔ یہ اہل دہر سے کہہ دو پکار کراس بزم میں وہ آئے کہ جو سرفروش ہے
سرفروش لہروں کی سرفروشیاں کب تکسرفروش لہروں کو زیر آب کرنا ہے
زندہ دلوں پہ رشک تو کرتی ہے موت بھیہم سرفروش عہد الٰہی سے خوش ہوئے
اٹھ گئے سب مے کشان سرفروشمے کدوں میں اب خدا کا نام ہے
ہوتے ہیں باریاب یہاں سرفروش ہییہ بارگاہ عشق ہے خالہ کا گھر نہیں
ہماری بستی سے لشکر یہ کہہ کے لوٹ گیاچلو یہاں سے یہاں سرفروش رہتے ہیں
پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چھپانے کیکوئی تو مجھ سا دکھے سرفروش نگری میں
زندگی کے ماتھے پر آئی جب شکن یاروسرفروش اٹھتے ہیں باندھ کر کفن یارو
دار پر اس سرفروش حق کا کہنا آ اجلخواب ہستی کی حسیں تعبیر لے کر آئی ہے
ہیں سرفروش لذت راحت سے آشناسردار کون ہے وہ جسے درد سر نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books