تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "seel"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "seel"
غزل
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
حفیظ میرٹھی
غزل
کتنی امیدوں کی شمعیں جلتے ہی بجھ جاتی ہیں
اب بھی ان چاہے چھاتی پر دھر ہی دیتے ہیں سل لوگ
عابد ادیب
غزل
رہنے کو گھر بھی مل جاتا چاک جگر بھی سل جاتا
جالبؔ تم بھی شعر سناتے جا کے اگر درباروں میں