aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehat"
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمام کے
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
ہے آج زمیں کا غسل صحتجس دل میں ہو جتنا خون لائے
مرگ ہی صحت ہے اس کی مرگ ہی اس کا علاجعشق کا بیمار کیا جانے دوا کیا چیز ہے
جی رہا ہوں موت کی امید میںمر ہی جاؤں گا جو صحت ہو گئی
روح کو روگ محبت کا لگا دیتی ہیںصحت دل جو عطا کرتی ہیں بیمار آنکھیں
موت کیا آئی تپ فرقت سے صحت ہو گئیدم نکلنے سے بدن ٹھنڈا ہوا رنجور کا
ہوئی ہرگز نہ تیرے چشم کے بیمار کو صحتنہ جب تک زہر تیرے خط زنگاری سے ہاتھ آیا
ہر وقت فکر مرگ غریبانہ چاہئےصحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہئے
سو طرح طرح دیکھ طبیبوں نے یہ کہاصحت پذیر ہوئے یہ بیمار ایک طرح
جس کے مرض پہ صحت عالم نثار ہوکس طرح وہ مریض دعائے شفا کرے
اسی میں عشق کی صحت کا راز مضمر ہےسدا کوئی نہ کوئی روگ پالتے رہنا
بظاہر صحت اچھی ہے جو بیماری زیادہ ہےاسی خاطر بڑھاپے میں ہوس کاری زیادہ ہے
صحت اچھی نہ ہو تو زلف نسوانی سے بچنافشار خوں کے حملے میں نمک دانی سے بچنا
کس قدر تیری دعاؤں میں اثر تھا اے دوستہو گیا ہوں میں صحت یاب دوا سے پہلے
عید کو ہے نازنینوں صحت ناظمؔ کا جشنہوں نئی آرائشیں اتریں پرانی چوڑیاں
بس اسی وجہ سے قائم ہے مری صحت عشقیہ جو مجھ کو تیرے دیدار کی بیماری ہے
میری صحت سے بد مزا ہو کرروگ دل کو لگا رہا ہے یہ کون
شراب ارغواں کو شیخ پہلے تو برا سمجھےمگر پھر رفتہ رفتہ صحت افزا شوربا سمجھے
شعور نقد کی صحت پسندیوں کی قسمعقیدتوں کے پرخچے اڑا دیے ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books