aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaaKH-e-shajar"
پتے نہیں کہیں ہری شاخ شجر نہیںاس شہر میں بہار کی کوئی خبر نہیں
ہر ایک شاخ شجر کی طرف لپکتا ہواہوا کا جھونکا ادھر آیا تھا بھٹکتا ہوا
تو محبت کا آشیانہ تھاچھوڑ کر تجھ کو اے شجرؔ جانا
جو کہیں بھی ٹھہر جائے سو اور ہےاے شجر ہے مسلسل سفر زندگی
مبتلا ہے سوچ میں یہ دیکھ کے دنیا شجرؔکیوں مصلیٰ چادر آب رواں ہونے لگا
سمجھ گیا تھا تجھے دیکھتے ہی جان شجرؔہزار بار لٹیں گے جو ایک بار ملیں
چند تنکے نہ تھے نشیمن کےباغ و شاخ و شجر کا قصہ ہے
مرے مالک سر شاخ شجر اک پھول کی مانندمری بے داغ پیشانی پہ سجدہ رکھ دیا جائے
زرد آتا ہے نظر خوف خزاں سے وہ بھیایک پتا جو سر شاخ شجر باقی ہے
چند تنکے جو سر شاخ شجر لپٹے ہیںتجھ کو معلوم ہے اے برق نشیمن ہے مرا
تا صبح برگ و شاخ و شجر جھومتے رہےکل شب بلا کا سوز ہوا کے گلے میں تھا
جب ہو گئی ہے خدمت شاخ و شجر نصیبپیدا چمن میں کچھ تو نئی رنگ و بو کروں
اعزاز رنگ و بو سے نوازا گیا اسےجس گل کے سر پہ سایۂ شاخ شجر نہ تھا
کھلی ہواؤں میں اڑنا تو اس کی فطرت ہےپرندہ کیوں کسی شاخ شجر کا ہو جائے
گلوں سے ہے گلا شاخ شجر کوسمندر پانیوں سے خوش نہیں ہے
ہر اک شاخ شجر سے دکھ نہ برسےابھی وہ مرحلہ آیا نہیں ہے
یہ تجربات کا موسم عجیب موسم ہےکہیں بھی شاخ شجر پر نمو نہیں رہتا
ہوائے وقت کے حملے تو دیکھوہر اک شاخ شجر بدلی ہوئی ہے
اس راہ سفر میں سایۂ افگناک شاخ شجر نہ مل سکے گی
ہمارے شہر کے ہر سنگ بار سے یہ کہوہماری شاخ شجر پر ثمر نہیں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books