تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaah-saaz"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shaah-saaz"
غزل
مزے لوں درد کے میں تھوڑے تھوڑے ظلم سہ سہ کر
ستم کیجے تو تھم تھم کر جفا کیجے تو رہ رہ کر
داغؔ دہلوی
غزل
سہہ سہہ کے ستم مٹ جانے میں کیا کار نمایاں ہوتے ہیں
وہ جتنے پشیماں ہوتے ہیں اور عشق پہ احساں ہوتے ہیں
مصور کارنجوی
غزل
کیا فروغ بزم اس مہ رو کا شب صد رنگ تھا
شمع نہیں شرمندہ اور مہ دیکھ رخ کو دنگ تھا