aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaayaan"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میریمیرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
جاگہ سے بھی جاتے ہو منہ سے بھی خشن ہو کروے حرف نہیں ہیں جو شایان نکلتے ہیں
کمال فقر بھی شایاں ہے پاک بینوں کویہ خاک تخت ہے ہم بوریا نشینوں کو
کوئی شائستہ و شایان غم دل نہ ملاہم نے جس بزم میں دیکھا اسے تنہا دیکھا
خوشی کے واسطے پیدا ہوا ہے کون دنیا میںمگر ہم بھی اہل درد کے شایاں نہیں ہوتا
زمیں پر فصل گل آئی فلک پر ماہتاب آیاسبھی آئے مگر کوئی نہ شایان شباب آیا
شان کرم تھی یہ بھی اگر وہ جدا ہواکیا محنت طلب میں نہ حاصل مزا ہوا
نہ چھیڑ شاعر رباب رنگیں یہ بزم ابھی نکتہ داں نہیں ہےتری نواسنجیوں کے شایاں فضائے ہندوستاں نہیں ہے
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
تیرے شایان شاں ہے وصف یہیکسی وقت محال میں مجھے مل
کیا کہوں کیا ملا ہے کیا نہ ملادل بھی شایان دل ربا نہ ملا
مجبوریوں کو دیکھ کے اہل نیاز کیشایان اعتبار جفا ہو گئے ہو تم
کچھ اس طرف بھی جوش جفا ہے نیا نیاکچھ ظلم اپنی شان کے شایاں بھی چاہئے
ورد زباں ہے روز و شب ان کی ثنائے حسنشایاں ہے جس قدر کہ یہ شاعر غلو کریں
ہیں ملک و قوم کے اعزاز سب تمہارے لئےمرے بزرگوں کے شایان شان کچھ بھی نہیں
شایانؔ تجھ کو آرزو جنت کی ہے اگردل کو لگا لے اپنے خدا کی کتاب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books