aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-vasl-e-do-aalam"
ہے شب وصل دو عالم گیسووہ جبیں صبح شہادت ہوگی
نقاب حسن دوعالم اٹھائی جاتی ہےمجھی کو میری تجلی دکھائی جاتی ہے
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
شب وصل ہے بحث حجت عبثیہ شکوے عبث یہ شکایت عبث
شب وصل ہم مختصر دیکھتے ہیںادھر آنکھ جھپکی سحر دیکھتے ہیں
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھابغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا
بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دومجھ کو دم بھر کے لئے غیر کی قسمت دے دو
حوصلہ کوئی شب وصل نکلنے نہ دیادرد دل نے مجھے اک دم بھی سنبھلنے نہ دیا
شب وصل ایسی کھلی چاندنیوہ گھبرا کے بولے سحر ہو گئی
شب وصل بھی لب پہ آئے گئے ہیںیہ نالے بہت منہ لگائے گئے ہیں
نہ پوچھو شب وصل کیا ہو رہا ہےگلے میں ہیں بانہیں گلا ہو رہا ہے
رات گزری کہ شب وصل کا پیغام ملاسو گئے خواب کی بانہوں میں جو آرام ملا
شب وصل اور لب پہ نفرت کی باتیںمحبت سے کیجے محبت کی باتیں
مستیٔ دو عالم اک مرکز پہ سمٹ آئیسو کر وہ اٹھا کچھ یوں لیتا ہوا انگڑائی
منتظر چشم دو عالم ہے کہ لمحہ بھر کھلےدیکھنے کی تاب ہو تو وہ رخ انور کھلے
تو ضد سے شب وصل نہ آیا تو ہوا کیاہم مر نہ گئے دل کو کڑھایا تو ہوا کیا
ہائے اس شوخ کا انداز سے آنا شب وصلاور رہ رہ کے وہ احسان جتانا شب وصل
شب وصل میرا کچھ اصرار کرنابڑھانا وہ شرما کے زیور کسی کا
تو جو کہتا ہے شب وصل میں ہر بار نہیںہم سمجھتے ہیں یہ اقرار ہے انکار نہیں
کھل گیا ان کی مسیحائی کا عالم شب وصلمیرا دم بند ہے دیتے ہیں مجھے دم شب وصل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books