aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shafaa.at"
خدائی کا انصاف خاموش رہتاسنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی
اے شافع محشر جو کرے تو نہ شفاعتپھر کون وہاں تیرے سوا میرے لیے ہے
کہاں تک نہ بے ہوش و بے خود کرے گیمئے وصل ہے کوئی شربت نہیں ہے
اللہ کا دیدار محمد کی شفاعتمائلؔ کو ملی حشر کے دن یا شب معراج
بخشش خدا کی ہے تو شفاعت رسول کیرکھتا ہوں درمیان کریم و رحیم کا
شافع حشر شفاعت پہ کمر بستہ ہےآج ہر سمت گنہ گار نظر آتے ہیں
خرید جنس شفاعت میں ہوگی کیفیتہماری گانٹھ میں ہے نقد آبروئے شراب
ہے شفاعت کا آسرا ورنہشرمساری بھری کہانی ہے
ترے دست رسا میں باب رحمتشفاعت کا خزینہ آنکھ میں ہے
صباؔ ہم حشر کو مجرم جو نکلےشفاعت کو شہ لولاک نکلا
ابن مریم کی شفاعت شوخیٔ ایجاد تکخانماں تعمیر نو شد خانماں برباد تک
پھر روحیں زخمی زخمی ہیں پھر کوڑھ سے دکھنے آئے بدنیوں لگتا ہے کہ شفاعت کو پھر کوئی گوالا آئے گا
بیٹھے ہیں آس میں ہے شفاعت کا آسرااور آخرت کا ہم نہیں ساماں کیے ہوئے
اس وعدۂ شفاعت جاں پہ جیو انیسؔان نے کہا ہے تیری شفا لے کے جاؤں گا
داؤدؔ نہ کر پرسش محشر ستی کچھ خوفواں آل محمدؐ کی شفاعت تجھے بس ہے
ڈر نہ تھا دل میں کچھ قیامت کاتھا بھروسا تری شفاعت کا
نہ جانے کس کی شفاعت کا آسرا لے کریہ لوگ اپنی خطاؤں سے جھوٹ بولتے ہیں
حشر کے دن مری شفاعت کوان کی نسبت کا واسطہ بولا
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناںکوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books