aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaikh-e-aalii-maqaam"
شب کو اکثر کلید مے خانہشیخ عالی مقام کو پہنچی
صدر عالی مقام ہونے سےرہ گئے اپنے کام ہونے سے
میں جبہہ سا ہوں اس در عالی مقام کاکعبہ جہاں جواب نہ پائے سلام کا
بت خانہ ساز رنگ زمانہ ہے کس قدرچھوڑا نہ اس نے کعبۂ عالی مقام تک
رند عالی مقام ہے اکبرؔبو ہے تقویٰ کی اور شراب کا رنگ
کہا ہی تھا کہ سلام اے امام عالی مقامہماری پیاس کو آب رواں دکھائی دیا
ہم خرابات نشینوں کا وہ عالی ہے مقامکہ جو کم ظرف رہے تخت و نگیں تک پہنچے
وہ مقام فکر ہے مرا علیؔجس بلندی تک کوئی پہنچا نہیں
شیخ و واعظ کو خدارا ہم نشیں مت کیجئےکام جو شایان اہل دل نہیں مت کیجئے
پسند ہے تجھے کیوں پستیٔ زمیں آخرفلک سے بھی کہیں آلی مقام پیدا کر
اے قلقؔ بیٹھیے سر خم مےآپ عالی مقام رکھتے ہیں
دیکھو وہ عالی جاہ ہیں عالی مقام ہیںحد ادب ہے رہیے بصد احترام چپ
نہ کوئی لگن نہ دل میں چبھن نہ رشک سخن نہ رنگ چمننہیں تھا جنہیں شعور وفا وہ عالی مقام ہو نہ سکے
نہ پوچھ مرتبہ اس کے مقام عالی کاجسے وہ فکر دوعالم سے بے نیاز کرے
جنوں کی فطرت عالی پہ بار ہے اے دوستوہ بندگی جو مقام سوال سے گزرے
تمام رشتے اسی شاخ بے ثمر سے ہیںتلاش انہی کو ہے گھر کی جو نکلے گھر سے ہیں
سیم و زر کا اک شجر اس کے لیےشاخ علم و آگہی میری طرف
شاخ بے نمو پر بھی عکس گل جواں رکھناآ گیا ہمیں عالی دل کو شادماں رکھنا
شاخ گل ہے کہ یہ تلوار کھنچی ہے یاروباغ میں کیسی ہوا آج چلی ہے یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books