aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shariik-e-taa.ifa-e-vajd-o-haal"
اے دل شریک طائفۂ وجد و حال ہوپیارے یہ عیب ہے تو بہ حد کمال ہو
وہ خوش ہیں وجدؔ عرض حال کر لےیہاں فرصت نہیں عرض ہنر کی
کون تھا میرے روبرو عالم وجد و حال میںکس کی نگاہ لطف سے بن گیا آئنہ چراغ
عرش کی قیل و قال سنی افسانۂ وجد و حال سناذہن کی وہ عیاشی ہے اور روح کی یہ عیاشی ہے
کسی کی محفل سے اٹھ تو آئے مگر یہ ہے اپنا حال شارقؔکسی اندھیرے میں آ گئے ہوں گزر کے ہم جیسے روشنی سے
شریک حال دل بیقرار آج بھی ہےکسی کی یاد مری غم گسار آج بھی ہے
تڑپ رہے ہیں جو یوں ہم صدائے ساز کے ساتھاسے کچھ اور نہیں وجد و حال ہی سمجھو
تو اب نوازؔ کی باتوں پہ کان مت دھریوکہ وجد و حال میں کیا جانے منہ سے کیا نکلے
دل بدن کا شریک حال کہاںہجر پھر ہجر ہے وصال کہاں
جو ہمارا شریک حال رہااس کا ہر دم ہمیں خیال رہا
وہم ہے وجہ پراگندۂ خاطر شارقؔوہم سے خود کو بہرحال گریزاں رکھنا
شریک حال جب ناکامیٔ تدبیر ہوتی ہےتو پھر وحشت اثر ہر خواب کی تعبیر ہوتی ہے
وجد اہل کمال ہے کچھ اورشیخ صاحب کا حال ہے کچھ اور
وہ وجد و حال کا عالم وہ رقص درویشاںشہان ناز و گدایان بے نیاز کے ساتھ
یہ وسوسہ کی بات اپنے منہ سے مت نکالئےکوئی شریک حال پر ملال ہی نہیں رہا
آج غریبوں کا دنیا میںکوئی شریک حال نہیں ہے
میری سب حالتوں کو جان سکےکوئی ایسا شریک حال کہاں
عشق جب تک شریک حال نہ ہوزندگی میں مزہ نہیں ہوتا
حالت وجد کے حالات بتا بات ہو توحالت حال میں تفریح اٹھاتے ہوئے ہم
اس اماوس میں پھر سے تنہا ہوںچاند ہے گر شریک حال مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books