aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shole"
وہ میرا گاؤں ہے وہ میرے گاؤں کے چولھےکہ جن میں شعلے تو شعلے دھواں نہیں ملتا
آسماں ایسا بھی کیا خطرہ تھا دل کی آگ سےاتنی بارش ایک شعلے کو بجھانے کے لیے
ہم شوق کے شعلے کی لپک بھول بھی جائیںوہ شمع فسردہ کا دھواں یاد رہے گا
وہ تری یاد کے شعلے ہوں کہ احساس مرےکچھ نہ کچھ آگ ضروری ہے پگھلنے کے لیے
شعلے اگلتے تیر برستے تھے چرخ سےسایہ تھا پاس میں نہ کوئی سائبان تھا
اللہ رے سوز آتش غم بعد مرگ بھیاٹھتے ہیں میری خاک سے شعلے ہوا کے ساتھ
شعلے سے نہ ہوتی ہوس شعلہ نے جو کیجی کس قدر افسردگی دل پہ جلا ہے
یہ حادثہ ہے کہ شعلے میں جان ہے میریمجھے چراغ سے آزاد کیوں نہیں کرتے
شب اس کی بزم میں تھا شمع پر بھی رشک ہمیںکہ منہ میں شعلے کو گلگیر لے زباں کی طرح
عمر گزری ہے اندھیرے کا ہی ماتم کرتےاپنے شعلے سے بھی کچھ کام لیا ہے تم نے
چاروں طرف ہیں شعلے ہم سایے جل رہے ہیںمیں گھر میں بیٹھا بیٹھا بس ہاتھ مل رہا ہوں
مرے دل کا الاؤں آج تک دیکھا نہیں جس نےوہ کیا جانے کہ شعلے صورت اظہار کیسے ہیں
فصل وہموں کی پک چکی ہوگیاب وہ شعلے بٹورتا ہوگا
اگلتا بلبلے پھول اور شعلےوہ چابی کے کھلونے کی طرح تھا
اب کے امید کے شعلے سے بھی آنکھیں نہ جلیںجانے کس موڑ پہ لے آئی محبت ہم کو
آہوں کے شعلے جس جا اٹھتے تھے میرؔ سے شبواں جا کے صبح دیکھا مشت غبار پایا
بات تو جب ہے شعلے نکلیں بربط دل کے تاروں سےشور نہیں نغمے پیدا ہوں تیغوں کی جھنکاروں سے
خس و خاشاک سے نسبت تھی تو ہونا تھا یہیڈھونڈنے نکلے تھے شعلے کو شرر بھی نہ ملا
کیا آگ دے کے طور کو کی ترک سرکشیاس شعلے کی وہی ہیں شرارت کی بانیاں
قطرہ کی کھل گئی ہے گرہ ورنہ اے نسیمشور دماغ مرغ چمن گل کی بو نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books