aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "show"
حنوط تتلیاں شو کیس میں نظر آئیںشریر بچے گھروں میں بھی سہمے سہمے رہے
سب ایک نظر پھینک کے بڑھ جاتے ہیں آگےمیں وقت کے شو کیس میں چپ چاپ کھڑا ہوں
آخری شو سے لوٹنے والے بھی غائب ہو جاتے ہیںمیں جانے کن تصویروں میں کب تک کھویا رہتا ہوں
ہمیں ہی شو کیس میں سجا کر رکھا گیا تھابڑے ہمیں شہر کی دکانوں میں رہ گئے ہیں
ہم بے چین کھلونے اک دن موڈ میں آ کرجسموں کے شو کیس سے باہر آ سکتے ہیں
شو کیس میں رکھا ہوا عورت کا جو بت ہےگونگا ہی سہی پھر بھی دل آویز بہت ہے
اپنے ارمانوں کو شو کیس میں رکھتے کیوں ہوجو بھی آئے گا وہ دیکھے گا گزر جائے گا
خود کو شو کیس میں سجا کر میںخواہشوں کی دکان سے نکلا
میں اشتہار لگاؤں بدن پہ غزلوں کےوہ چاہتا ہے کہ شو کیس میں سجائے مجھے
شعر و نغمہ مصوری شو بزشوق سارے شراب جیسے ہیں
ہر ایک شو سے محبت ہے اس لئے مجھ کومیں نفرتوں کے تصور سے بچنا چاہتا ہوں
سب چاندنی کسی کی عنایت تھی چاند پراس داغ دار شو پہ کور روشنی کا تھا
کھیل کا اسٹیج خالی ہے تو کس کا انتظارجانے کب کا ہو چکا ہے ختم شو واپس چلو
شو پیس تو بنا دیا حالات نے اسدؔکوئی مگر ہمارا خریدار بھی نہیں
ٹکڑے ٹکڑے ہوں گے سورج اور ستارے ہر طرفکر کے تانڈو شو سبھی برہمانڈ کو بکھرائے گا
بس اثاثہ ہے یہی گھر کا یہی گھر کی متاعصوفہ اک دو بیڈ کتابیں اور اک شو کیس بھی
اس تعلق نے بھرم رکھا ہوا ہے دوستامیں تو اس کے قرب کی پوشاک کی شو شا سے ہوں
ہنسی کو میں نے ہی شو کیس میں سجا دیا تھااور اب خوشی کی دکانیں بھی خود بناؤں گی
دور سے تکتے رہے ننگے بدنہو گئے شو کیس میں میلے لباس
ایک شو بن کے تمہیں جینا پڑے گا ہر دنزہر جتنا بھی ملے اس کو نگلتے رہیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books