aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shu.aa-e-safed"
تھا باغ باغ شعاع سفید سے شب بھرگلاب ابیض رخ تھا جھلک دکھائے ہوئے
یہ کن دکھوں نے چم و خم تمام چھین لیاشعاع مہر سے ہم بھی شرر کی گرد ہوئے
لبریز ہے شعاع رخ دل فروز سےلے آب حسن ساغر سرشار آئنہ
سفید پیرہن اب تو اتار دے اللہبسنتی کپڑے ہوں اے گلعذار ہولی میں
شعاع سمت سفر کو نظر میں رکھنا ہےتلاطم اور بھنور کو نظر میں رکھنا ہے
نظر کو ہیچ نظر آئے سب حسیں منظربس اک شعاع رخ جاں فزا کو چھوتے ہی
اب شعاع حسن پر انوار ہے نظارہ سوزتیری اس بے پردگی نے خود ہی پردہ کر دیا
پھر سر شاخ شعاع خورشیدنکہت گل کا بسیرا ہوگا
مجھے مآل سفر کا ملال کیوں کر ہوکہ جب سفر ہی مرا فاصلوں کا دھوکا تھا
تھک چکی ہے شعاع شمس کہنروشنی کا نیا منار آئے
بے تب و تاب شعاع آگہیعشق کہیے جس کو وہ شعلہ بھی کیا
بن کر شعاع شیشۂ منشور دل پہ پڑرنگوں کا اک جہان لیے انعطاف کر
شعاع عشق و محبت کے جھلملانے تکچراغ جلتے رہیں گے تمہارے آنے تک
صبح کے سینے سے پھوٹے گی شعاع مہر نوسب اندھیرے رات کے دست سحر لے جائے گا
تمہیں قریب سے دیکھتا تو خود کو پہچاناشعاع حسرت دل ہم پہ بے اثر نہ ہوئی
اے شعاع مہر تاباں جلوہ ریزی سے تریسنگریزے راہ کے الماس بن جائیں گے کیا
شعاع مہر منور میں ماہ تاباں میںکسی کی پہلی نظر کے سوا کچھ اور نہیں
جو شعاع فکر و فن سے مرے وادیٔ ادب میںنئے آفتاب ڈھلتے تو کچھ اور بات ہوتی
شعاع برق و شرر چن کے ہم نے رکھی ہےنہال خشک پہ تعمیر آشیاں کے لئے
بلا سے لے اڑی مجھ کو شعاع نور سحرفصیل شب سے گزر کر میں بے کراں تو ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books