تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "si.ngaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "si.ngaar"
غزل
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں
جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
نازؔ ترے زخمی ہاتھوں نے جو بھی کیا اچھا ہی کیا
تو نے سب کی مانگ سجائی ہر اک کا سنگار کیا