aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sidhaar"
کون بتائے کون سجھائے کون سے دیس سدھار گئےان کا رستہ تکتے تکتے نین ہمارے ہار گئے
چاند کا پتھر باندھ کے تن سے اتری منظر خواب میں چپچڑیاں دور سدھار گئیں اور ڈوب گئی تالاب میں چپ
کس دیس کو سدھار گئیں اے جمال یاررنگیں لبوں پہ کھیل کے کچھ مسکراہٹیں
لڑکیاں گاؤں سے سدھار گئیںہرنیوں سے ہوئے ختن خالی
جھلک دکھا کے اچانک سدھار جاتا ہےمثال خواب حسیں ہے حقیقت انساں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
ہے اسے دور کا سفر در پیشہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفرراستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
اپنے شہر کے سب لوگوں سےمیری خاطر کیوں الجھے ہو
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفرکچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیںراستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
کیا بھلا ساغر سفال کہ ہمناف پیالے کو جام کر رہے ہیں
سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کوہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books