aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila-dar-silsila"
سلسلہ در سلسلہ جزو ادا ہونا ہی تھاآخرش تیری نظر کا مدعا ہونا ہی تھا
حقیقت ایک ہے لذت میں لیکنحکایت سلسلہ در سلسلہ ہے
گردش ایام کا انجمؔ سنوسلسلہ در سلسلہ ہے اور میں
ستارے سلسلہ در سلسلہ روشن رہیں گےمگر اک آئنہ مغموم ہو جائے گا مجھ میں
کہیں قیام نہ تھا قافلہ سفر میں رہاغبار سلسلہ در سلسلہ نظر میں رہا
ایک وحشت دائرہ در دائرہ پھرتی رہیایک صحرا سلسلہ در سلسلہ روشن ہوا
میں سلسلہ در سلسلہ اک نامۂ روشنکس حرف بشارت کا دبستاں ہوں بتاؤ
ہماری آزمائش کا اگر کچھ غم نہیں ہوگاتو پھر یہ سلسلہ در سلسلہ بھی کم نہیں ہوگا
اک دھوئیں سے اک دھوئیں تک ہر تجسس کا سفرسلسلہ در سلسلہ ہے روشنی در روشنی
کل میں خود سے سلسلہ در سلسلہ ملتا رہاعالم تنہائی جیسے دشت تنہائی کے بعد
امید سلسلہ در سلسلہ لطف و دوام اس میںبہار عمر فانی جاوداں یوں بھی ہے اور یوں بھی
میں اسیر زلف جاناں مجھ کو آزادی کہاںسلسلہ در سلسلہ ہے سلسلہ زنجیر کا
آرزو نایافت کی ہے سلسلہ در سلسلہہے نمود کرب لا حاصل بھی حاصل کے قریب
گزر گئے ترے کوچے سے اجنبی کی طرحکہ ہم سے سلسلۂ بام و در نہ تھا کوئی
وہ مسیحا نفس نہیں جس کاسلسلہ دار تک نہیں پہنچا
رہے گا سلسلہ دار و رسن کاجہاں دو چار دیوانے رہیں گے
جنون دل نہ صرف اتنا کہ اک گل پیرہن تک ہےقد و گیسو سے اپنا سلسلہ دار و رسن تک ہے
کتنی دعائیں دوں تری زلف دراز کوکتنا وسیع سلسلۂ دام کر دیا
ہر روز اک آوازہ انا الحق کا لگائیںدیکھیں تو کہ ہے سلسلۂ دار کہاں تک
ٹوٹنے پائے نہ یہ سلسلۂ گردش درددست در دست چھلکتا ہوا پیمانہ چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books