aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsila-e-lams"
کنار شام افق تھا وہی مگر ویرانخلا کے سلسلۂ لمس کے اثر سے تھا
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
ہوا چلی ہے یہ کیسی خلاف چاروں طرفہے ایک سلسلۂ انحراف چاروں طرف
کتنے مصروف ہیں مسرور نہیں پھر بھی یہ لوگہے یہ کیا سلسلۂ کار زیاں ہم نفسو
دنیا میں رہے سلسلۂ حسن مجھے کیااے وقت مرا عہد تمنا نہ رہے گا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
نیاز و ناز کا یہ سلسلہ نہیں جاتاجفا کو چھیڑ کے شوق وفا نہیں جاتا
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
جاں بخش سی اس برگ گل تر کی تراوتوہ لمس عزیز دو جہاں یاد رہے گا
بھیج دے مجھ کو جہان حسیات و لمس میںشور سے الجھے سماعت آنکھ سے منظر لڑے
ذرا سن بے نیاز لمس سن لےمیں تجھ کو چھو کے خود کو بھولتا ہوں
ہوئی ہے عمر کہ دل کو نظر سے ربط نہیںمگر یہ سلسلۂ چشم خوں فشاں کیا ہے
حساب ہو چکا کوتاہ دستیوں کا تو ابخیال سلسلۂ گیسوئے دراز کریں
رم بہ رم سلسلۂ موج غزالان خیالدشت غربت کو بشارت ہو وطن ہونے کی
جب قضا لکھ ہی چکی سلسلۂ راہ فناکیوں نہ پھر وقت اجل جلد بلایا جائے
کچھ روز تو دو جسم اور اک جان رہے ہمپھر سلسلۂ حرف من و تو نکل آیا
خانقاہوں سے تعلق ہے نہ درباروں سےنسبت سلسلۂ زلف بتاں رکھتے ہیں
جفا یہ سلسلۂ صد ہزار عنواں ہےقمیص یوسف کنعاں کھلے تو بات چلے
ختم ہوگا نہ کبھی سلسلۂ اہل وفاسوچ اے داور مقتل یہ فضا کیوں چپ ہے
کھیل کر سلسلۂ گردش ایام کے ساتھزندگی ہم نے گزاری بڑے آرام کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books