aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sipah"
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
کسی سپاہ نے خیمے لگا دیے ہیں وہاںجہاں پہ میں نے نشانی تری دبائی تھی
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صفآہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
مری سپاہ سے دنیا لرزنے لگتی ہےمگر تمہاری تو میں نے برابری نہیں کی
اے شہنشاہ کواکب سپہ و مہر علمتیرے اکرام کا حق کس سے ادا ہوتا ہے
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہفقر ہے میروں کا میر فقر ہے شاہوں کا شاہ
اسی کے دم سے تھا روشن سپاہ شب کا علموہ چاند جس کو زمیں میں دبا دیا گیا ہے
کبھی چھپے ہوئے خنجر کبھی کھنچی ہوئی تیغسپاہ ظلم کے ایک ایک ڈھب سے واقف ہیں
نکل سکی نہ کوئی بھی فرار کی صورتسپاہ زیست کا مجھ پر پڑاؤ ایسا تھا
سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سرکس اہتمام سے پروردگار شب نکلا
چھوڑ کر مطلع غزل دم دار ہے بیکار ہےجب سپہ سالار ہی بیمار ہے بیکار ہے
دیوں کے قتل پہ سورج کی ہر کرن چپ ہےاس احتیاط کو جشن سیاہ لکھ لیجے
ابھی سپاہ ستم خیمہ زن ہے چار طرفابھی پڑے رہو زنجیر در لگائے ہوئے
اپنی سنگینوں میں اس رات کی سفاک سپہدودھ پیتے ہوئے بچوں کو پرو لائی تھی
سپاہ کار جہاں سے نمٹ چکا ہوں مگرتمہاری یاد کا لشکر بھی دیکھنا ہے مجھے
ہیں لہو کی بوندیں اب میری سپاہسرکشی ایسی بھی ہوتی ہے بھلا
مختلف ایک ہی سپاہ کا دکھاک پیادے کا ایک شاہ کا دکھ
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books