aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sirhaane"
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
شمع کی لو تھی کہ وہ تو تھا مگر ہجر کی راتدیر تک روتا رہا کوئی سرہانے میرے
اسے جکڑا ہوا تھا زندگی نےسرہانے موت بیٹھی رو رہی تھی
دل میں آہٹ سی ہوئی روح میں دستک گونجیکس کی خوش بو یہ مجھے میرے سرہانے آئی
میں نیت شب خوں سے خیمے میں گیا لیکندشمن کے سرہانے سے شمشیر اٹھا لایا
سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہتیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں
سرہانے میرؔ کے کوئی نہ بولوابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
کھڑی تھی رات کھڑکی کے سرہانےدریچے میں وہ چاند اترا نہیں تھا
پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کوتیرے بازو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں
خواب میں کوئی مجھ کو آس دلانے بیٹھا تھاجاگا تو میں خود اپنے ہی سرہانے بیٹھا تھا
جب چادر سر سے اوڑھی ہےموت سرہانے پر دیکھی ہے
اک رات ہے اب تک آنکھوں میں مری نیند کا غم کرنے کے لیےکئی خواب سرہانے بیٹھے ہیں روداد رقم کرنے کے لیے
چلو تکیہ تمہارے ہی سرہانےوگرنہ رات بھر جھگڑا کرو گی
بعد فنا بھی آئے گی مجھ مست کو نہ نیندبے خشت خم لحد میں سرہانے دھرے ہوئے
غم یہ سارا تیرے دل کے تہہ خانے سے نکلے گاتیری آنکھ کا آنسو جب میرے شانے سے نکلے گا
وہ میرے خواب لے کے سرہانے کھڑا رہامیں سو رہی تھی اس نے جگایا نہیں مجھے
یاد آتے ہیں جب احباب پرانے میرےکرب احساس سے جھک جاتے ہیں شانے میرے
دیکھ کر تجھ کو سرہانے ترے بیمار جنوںجاں بہ لب تھے، سو ہوئے آہ بلب کیا کرتے
دھوپ رکھ دی تھی مقدر نے سرہانے میرےعمر بھر آگ میں جلتے رہے شانے میرے
ایک کتاب سرہانے رکھ دی ایک چراغ ستارا کیامالک اس تنہائی میں تو نے کتنا خیال ہمارا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books