تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sitam-gar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sitam-gar"
غزل
درد دل میں ہوں سن اے یار ستم گار کہ تو
تو ہوا چور تو پھر میں ہوں گنہ گار کہ تو
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
تیری محفل میں جتنے اے ستم گر جانے والے ہیں
ہمیں ہیں ایک ان میں جو ترا غم کھانے والے ہیں
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
غزل
یعنی اس بے وفا ستمگر کی یاد آنے سے کچھ نہیں ہوتا
شام ہجراں اداس ہے لوگو گھر جلانے سے کچھ نہیں ہوتا
پشپ راج یادو
غزل
اثر باتوں کا تجھ پر اب ستم گر کچھ نہیں ہوتا
قسی القلب اس درجہ کہ پتھر کچھ نہیں ہوتا