aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyaa"
چاک کرنے کے لیے اے ناصحہم گریبان سیا کرتے ہیں
میری قسمت میں لکھے تھے یہ انہیں کے آنسودل کے زخموں کو سیا ہے کوئی افسوس نہیں
نہیں عشق جس دو بڑا کوڑ ہےکدھیں اس سے مل بیسیا جائے نا
دوستو اب مجھے گردن زدنی کہتے ہوتم وہی ہو کہ مرے زخم سیا کرتے تھے
کیا چلے زور دشت وحشت کاہم نے دامن کبھی سیا ہی نہیں
خیاط نے قضا کے جامہ سیا جو میراآیا نہ جی میں اتنا کیا اس میں جوڑ ڈالوں
ہمیں تم پہ گمان وحشت تھا ہم لوگوں کو رسوا کیا تم نےابھی فصل گلوں کی نہیں گزری کیوں دامن چاک سیا تم نے
اب تو فقر و فاقہ کی آبرو اسی سے ہےتار تار دامن کو کیوں بھلا سیا جائے
ایسی ترتیب سے زخموں کو سیا ہے میں نےچارہ گر غور سے ٹانکوں کی طرف دیکھتے ہیں
علاج چاک پیراہن ہوا تو اس طرح ہوگاسیا جائے گا کانٹوں سے گریباں ہم نہ کہتے تھے
یہ تو سچ ہے کہ نہیں اپنے گریباں کی خبرتیرا دامن تو کئی بار سیا ہے میں نے
رفو آنچل پہ تیرے ہے تو سن لےگریباں چاک ہم نے بھی سیا ہے
روز ازل سے تا بہ ابد اپنی جیب کاتھا ایک چاک جس کو میں بیٹھا سیا کیا
نہ گیا خیال زلف سیہ جفا شعاراںنہ ہوا کہ صبح ہووے شب تیرہ روزگاراں
میں ان دکھوں کا گلہ کس لیے کروں اے سیاؔانہی دکھوں نے نکھاری ہے شخصیت میری
میں صاحب عزت ہوں مری لاش نہ کھولودستار کے پرزوں سے کفن میں نے سیا ہے
خوگر شہر ہوئے دیوانےچاک دامن بھی سیا ہے اب تو
ہو گیا تار تار ہر منظرشامؔ چاک نظر سیا جائے
رندان مے پرست سیہ مست ہی سہیاے شیخ گفتگو تو شریفانہ چاہیے
جو کھولوں سینۂ مجروح تو نمک چھڑکےجراحت اس کو دکھانے کا کچھ مزہ بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books