aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "so.o"
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سومیں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
جب نہ تب جاگہ سے تم جایا کیےہم تو اپنی اور سے آئے بہت
اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیںطاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ
پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگاوہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتیوہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
تاریخ کربلائے سخن! دیکھنا کہ میںخون جگر سے لکھ کے ورق چھوڑ جاؤں گا
ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھیاس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہمپر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم
میں کس ہوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤںدکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اک شخص
دیکھتا ہوں سب شکلیں سن رہا ہوں سب باتیںسب حساب ان کا میں ایک دن چکا دوں گا
بس انتہا ہے چھوڑیئے بس رہنے دیجئےخود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہوں میں
تو جو آئے تو شب تار نہیں یاں ہر سومشعلیں نالۂ شب گیر لیے پھرتے ہیں
اٹھی نگاہ تو اپنے ہی رو بہ رو ہم تھےزمین آئنہ خانہ تھی چار سو ہم تھے
دل نے کیا ہے قصد سفر گھر سمیٹ لوجانا ہے اس دیار سے منظر سمیٹ لو
نہ گزرنے پہ زندگی گزرینہ ٹھہرنے پہ چار سو ٹھہرے
مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کواک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیے
اپنا محور بدل چکی تھی زمیںہم خلا سے جو لوٹ کر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books