aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soch-samajh"
سوچ سمجھ کر سوچ سمجھ کر کام کروبدل نہ جائے جب تک منظر کام کرو
اٹھے تو تھے ارباب ستم سوچ سمجھ کےسب مل گئے مٹی میں بھرم سوچ سمجھ کے
سوچ سمجھ کر باتیں کرلفظوں میں تہہ داری رکھ
بربادی کو منظر کہیےکہیے سوچ سمجھ کر کہیے
عشق کی بازی کیا کہیےسوچ سمجھ کر کھائی مات
رات اندھیری سر پر طوفاںسوچ سمجھ کر قدم بڑھاؤ
خواہش میں سر بھی جاتے ہیںسوچ سمجھ کر خواہش رکھنا
ہم کو ان سستی خوشیوں کا لوبھ نہ دوہم نے سوچ سمجھ کر غم اپنایا ہے
دیکھ بھال کر زہر پیا ہےسوچ سمجھ کر دھوکے کھائے
راہ وفا دشوار بہت ہےسوچ سمجھ کر پاؤں بڑھانا
ایک ہی لفظ میں دفتر لکھناخط اسے سوچ سمجھ کر لکھنا
سوچ سمجھ سب طاق پہ رکھ کرپیار میں بچوں سا مچلا کر
دیکھو آگے سوچ سمجھ کر ہی جاناآگے رستہ بے حد سکڑا رہتا ہے
تباہ سوچ سمجھ کر نہیں ہوا جاتاجو دل لگاتے ہے فرزانے تھوڑی ہوتے ہیں
دو اور دو کا جوڑ ہمیشہ چار کہاں ہوتا ہےسوچ سمجھ والوں کو تھوڑی نادانی دے مولا
سوچ سمجھ کر چٹانوں سے الجھا ہوں ورنہبہتی گنگا میں ہاتھوں کو دھو سکتا ہوں میں
سادگی دیکھ مری سوچ سمجھ کر ظالماپنی تقدیر کو بیدار سمجھتا ہوں میں
قدم قدم پہ ملیں گے بہت سے چوراہےانہیں میں سوچ سمجھ راستہ تلاش کرو
مہنگے سستے دام ہزاروں نام یہ جیونسوچ سمجھ کر چیز کوئی اچھی سی لینا
دل والے تو آہٹ پر چل دیتے ہیںعقل کے بندے سوچ سمجھ کر نکلیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books