تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "su.nghaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "su.nghaa"
غزل
پڑا ہوں غش میں مجھے سنگھا دو پسینہ چہرے کا زلف کی بو
نہیں ہے کم لخلخے سے مجھ کو یہ مشک گیسو گلاب عارض
احمد حسین مائل
غزل
آغا اکبرآبادی
غزل
وہ سنگھا کر زلف مشکیں ہوش میں لائے مجھے
سانپ نے چوسا ہے اپنے زہر کی تاثیر کو
منشی بنواری لال شعلہ
غزل
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں