تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sukh-chain"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sukh-chain"
غزل
کب ملتا ہے سکھ چین ہمیں کب غم سے رہائی ہوتی ہے
ہر وقت کلیجہ پھنکتا ہے لب پر جان آئی ہوتی ہے
امیر چند بہار
غزل
پل ہی میں گزر جاتی ہے سکھ چین کی راتیں
دکھ درد کے دن پل میں گزر کیوں نہیں جاتے
پنڈت ودیا رتن عاصی
غزل
دھرتی پر سکھ چین کی خاطر من کے میل کو صاف کرو
گنگا جل میں جسم کو اپنے نہلانے سے کیا ہوگا
مقصود انور مقصود
غزل
جن کوچوں میں سکھ چین گیا جن گلیوں میں بدنام ہوئے
دیوانہ دل ان گلیوں میں رہ رہ کر ٹھوکر کھائے ہے