aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sultaa.n"
ہم سخن تیشہ نے فرہاد کو شیریں سے کیاجس طرح کا کہ کسی میں ہو کمال اچھا ہے
سلسلہ میرے سفر کا کبھی ٹوٹا ہی نہیںمیں کسی موڑ پہ دم لینے کو ٹھہرا ہی نہیں
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائیاس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
قرار پاتے ہیں آخر ہم اپنی اپنی جگہزیادہ رہ نہیں سکتا کوئی کسی کی جگہ
یہ نہیں ہے کہ تجھے میں نے پکارا کم ہےمیرے نالوں کو ہواؤں کا سہارا کم ہے
فقیران حرم کے ہاتھ اقبالؔ آ گیا کیونکرمیسر میر و سلطاں کو نہیں شاہین کافوری
خراب کوشک سلطان و خانقاہ فقیرفغاں کہ تخت و مصلیٰ کمال رزاقی
ہم اپنی رندی و طاعت پہ خاک ناز کریںقبول حضرت سلطاں ہوئی ہوئی نہ ہوئی
فرصت میں رہا کرتے ہیں فرصت سے زیادہمصروف ہیں ہم لوگ ضرورت سے زیادہ
بادشہ ہیں گدا، گدا سلطانکچھ نئے انقلاب ہوتے ہیں
کر لیا دن میں کام آٹھ سے پانچاب چلے دور جام آٹھ سے پانچ
ہزار کہتا رہا میں کہ یار ایک منٹکیا نہ اس نے مرا انتظار ایک منٹ
تجھ کو دیکھ رہا ہوں میںاور بھلا کیا چاہوں میں
بوریا ساتھ نہ جائے گا نہ تخت سلطاںسب برابر ہیں بشر خلق سے جانے والے
زر زمیں سلطنت سے ہی ہوتا نہیںجو دے بھوکے کو روٹی، وہ سلطان ہے
ہوتے ہیں جو سب کے وہ کسی کے نہیں ہوتےاوروں کے تو کیا ہوں گے وہ اپنے نہیں ہوتے
مری خاموشیوں پر ہنسنے والومجھے وہ کم سخن یاد آ گیا ہے
ہیں اس کے تصور کو گھیرے ہوئے ارماں سبرہتا ہے فقیروں میں سلطان محبت کا
طاقت یہ چار دن کی ہے تاریخ پڑھ ذراسلطان کتنے تھے جنہیں سلطانی کھا گئی
یہ دل کا نگر ایسے تو ویران تھا کب سےلا ریب اسے آپ نے سنسان کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books