aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sutuun"
قائم ہے قتیلؔ اب یہ مرے سر کے ستوں پربھونچال بھی آئے تو مرا گھر نہیں گرتا
ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغجہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے
بے ستوں ایک نواحی میں ہے شہر دل کیتیشہ انعام کریں اور کوئی فرہاد رکھیں
بانہوں میں آ سکا نہ حویلی کا اک ستونپتلی میں میری آنکھ کی صحرا سمٹ گیا
مشابہ کتنے ہیں ہم سوختہ جبینوں سےکسی ستون سے سر پھوڑتے ہوئے سگریٹ
پاس ناموس محبت تھا کہ فرہاد کے پاسبے ستوں سامنے سے اپنے اٹھایا نہ گیا
موا کوہ کن بے ستوں کھود کریہ راحت ہوئی ایسی محنت کے بعد
میں اب مروں کہ جیوں مجھ کو یہ خوشی ہے بہتاسے سکوں تو ملا مجھ کو بد دعا دے کر
بے ستوں کیا ہے کوہ کن کیساعشق کی زور آزمائی ہے
یہی تو ہیں دو ستون محکم انہیں پہ قائم ہے نظم عالمیہی تو ہے راز خلد و آدم نگاہ میری شباب تیرا
تیشے کی کیا مجال تھی یہ جو تراشے بے ستوںتھا وہ تمام دل کا زور جس نے پہاڑ ڈھا دیا
وہ بہت خوش ہے نیا گھر ہے نیا شہر مگرگاؤں میں اس کی حویلی کے ستوں روتے ہیں
بے ستوں خیمۂ ثبات ترامحو صحرا نقوش پا میرے
وہ زندگی سے کیا گیا دھواں اڑا کے رکھ دیامکاں کے اک ستون نے مکاں گرا کے رکھ دیا
کہیں عذاب نہ بن جائے اس کا سایہ بھیستون ٹوٹے ہوئے سائبان اونچا ہے
فلک کا طنطنہ بھی ٹوٹ کر زمیں پہ گراستون ایک گھروندے کے جب گرائے گئے
ہر اک ستون خانۂ شرع شریف ہےروزہ ہو یا زکوٰۃ ہو یا حج ہو یا نماز
ستون و بام کی دیوار و در کی شرط نہیںبس ایک گھر ترے خانہ خراب مانگتے ہیں
اہل دل نے کئے تعمیر حقیقت کے ستوںاہل دنیا کو روایات پہ رونا آیا
ہزار ہم سے مقدر نے کی دغا لیکنہمیں مٹا کے مقدر کو بھی سکوں نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books