aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-zan"
ہوا ہے کچھ تو تیرے ساتھ عشق میں جو توپناہ مانگتا ہے عشق بے پناہ سے
زانؔ بن ڈرے ہی آتش جگر پہاس کی یاد ننگے پاؤں چل رہی ہے
میں ایسے شخص کی آنکھوں کو پاک سمجھوں گانظر جو سوئے زن خوب رو نہیں کرتا
وہ شام وعدہ محو ہیں آرائشوں میں اورپہونچا ہے لے کے مجھ کو مرا سوء ظن کہاں
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
کرم ان کا خود ہے بڑھ کر مری حد التجا سےمجھے سوء ظن نہیں ہے کہ دعا کروں خدا سے
حقیقتیں کہ جو دیکھی ہیں کتنی آنکھوں نےنظرؔ کہیں تو اسے سوئے ظن کہا جائے
بے یقینی سوئے ظن ایمان ناقص کی دلیلفکر راحت خطرۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں
سوئے ظن تھا جس کے منہ پر نطق کا اطلاق بھیگفتگو سے اس کی حیراں خود لب تقریر ہے
یہ اور بات نہیں سوئے ظن کسی سے مجھےیہ بات بھی ہے کہ مردم شناس ہوں بھی نہیں
اس درجہ سوئے ظن ہے ہر بات دل شکن ہےلائے کہاں سے ہر دن اک دل نیا بہ دلگیر
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
مرتا ہوں اور جا نہیں سکتا سوئے عدممجھ ناتواں کو طوق و سلاسل سے کیا غرض
ہو گئی ہے شعلہ زن ہر شاخ گلبڑھ رہے تھے ہاتھ جو تھرا گئے
چل دیے اٹھ کے سوئے شہر وفا کوئے حبیبپوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
سوئے دریا خندہ زن وہ یار جانی پھر گیاموتیوں کی آبرو پر آج پانی پھر گیا
عنادل نغمہ زن ہوں تو چمن بیدار ہو جائےپریشاں بوئے گل ہو تو فضا سرشار ہو جائے
ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ جگنوؤں آ کرہمارے گھر میں چراغوں کی روشنی کم ہے
دنیائے حسن ظن سے الگ ہو کے دیکھیےوجہ سکوں چمن ہے نہ زنداں ہے آج کل
سوئے نگار و سوئے شہر زر نگار چلیںقلندران ہوسناک و پاک باز کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books