aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu.nghe"
ارادہ میرے کھانے کا نہ اے زاغ و زغن کیجووہ کشتہ ہوں جسے سونگھے سے کتوں کا بدن بگڑا
پھول سونگھے جانے کیا یاد آ گیادل عجب انداز سے لہرا گیا
ہوتا ہے گل کے سونگھے سے دونا گرفتہ دلمجھ سا بھی بد دماغ کم اس بوستاں میں ہے
ہاتھ سے مچھلی پھسلے بیتا ایک زمانہ پر اب بھیاپنی ہتھیلی سونگھے ہے جب ندی کنارے آئے ہے
جو خوں پسینہ بہا کے اپنا کڑکتے نوٹوں کی خوشبو سونگھےاسے تو فرصت نہیں ہے صاحب کہ مشک و عنبر کے خواب دیکھے
سانپ سونگھے جو سونگھ لے زلفیںکس کی طاقت دماغ ہے کس کا
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہےدل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے
باندھ کر سنگ وفا کر دیا تو نے غرقابکون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
تیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دکھانے آئے
ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میںہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگ گراں اور
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدلمیں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں
بہزادؔ ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستیہر ذرے کو سنگ در جانانہ بنا دے
سنگ اسود بھی ہے بھاری پتھرلوگ جو چوم لیا کرتے ہیں
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
گھستے گھستے مٹ جاتا آپ نے عبث بدلاننگ سجدہ سے میرے سنگ آستاں اپنا
حال غم ان کو سناتے جائیےشرط یہ ہے مسکراتے جائیے
اگر کچھ آشنا ہوتا مذاق جبہ سائی سےتو سنگ آستان کعبہ جا ملتا جبینوں میں
چاہت ہو یا پوجا سب کے اپنے اپنے سانچے ہیںجو موت میں ڈھل جائے وہ پیکر اچھا لگتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books