aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suuraj-mukhii"
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گلرات کو ہے وہ رات رانی بھی
سورج سے لڑانے والا آنکھیںمیں ہی سورج مکھی رہا ہوں
مجھے یہ اندھیرے نگل جائیں گےکہاں ہے تو اے میرے سورج مکھی!
چمکتا رہتا ہے سورج مکھی میں کوئی اورمہک رہا ہے کوئی اور رات رانی میں
جدھر تو ہو ادھر ہی دیکھتی ہےہماری آنکھ بھی سورج مکھی ہے
کروں کیا آنکھ ہی سورج مکھی ہےجدھر تم ہو ادھر ہی دیکھتا ہوں
سورج مکھی کی طرح بدلتی ہے رخ حیاتجب آفتاب وقت ابھرتا لگے مجھے
میں چاہتا ہوں رات میں سورج مکھی کھلےمیں چاہتا ہوں دن میں بھی جگنو نکل سکے
دن تو گزار آئے ہیں سورج مکھی کے ساتھاب چاہتے ہیں رات کی رانی پکار لے
دن کیا چڑھا کہ ہو لئے سورج کے ساتھ ساتھسورج مکھی کے پھول شعاعوں سے ڈر گئے
ہم کو سورج مکھی کے پھول لبھاتے بھی نہیںرات کی رانیوں کا دکھ نہیں دیکھا جاتا
سورج مکھی کا پھول تھا ناراض شام تکمیں کھو گیا تھا رات کی رانی میں مختصر
اک سانس چیختی تھی میں چپ آ رہا تھا جبسورج مکھی گلاب کنول کچھ تو بول جا
جو تو کھڑی تھی تو پچھم کی اور تکتا رہاتجھے نہار کے سورج مکھی سے بھول ہوئی
تیرگی کے دشت میں سورج مکھی کھلتا نہیںوحشتوں کے شور سے عمر رواں خاموش ہے
میں ہوں سورج مکھی تو میرا ہے دل بر سورجتو جدھر جائے مرا رخ بھی ادھر ہو جائے
اندھے کنویں میں ڈال دے سورج مکھی کا پھولپھر چاندنی سے چھین لے نقش و نگار بھی
گھر گھر کھلے ہیں ناز سے سورج مکھی کے پھولسورج کو پھر بھی مانع دیدار کون ہے
سورج مکھی کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں اب کے لوگہر آفتاب نو کو جو دیکھا تو خم ہوئے
چندر مکھی صبحوں کو تڑپی شاموں کو سورج مکھی روئیروز و شب کے آئینے کو ہم نے ہمیشہ دگر گوں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books