aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "svaad"
یارب یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کاہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
عشق میں چوٹ ہم نے کھائی ہےہم سے پوچھو کہ سواد کیسا ہے
نمک تو کم نہیں ہے روز و شب میںسواد زندگی پھیکا بہت ہے
نہ کوئی تیر نہ سازش نہ تہمتیں نہ حسدکسی نے مجھ سے بڑی بے سواد نفرت کی
ہے سواد ان کا خوب مگر سچ تو یہی ہےپچتی نہیں سبھی کو یہ شہرت کی روٹیاں
ہے یہ فخر جس پہ تم کو وہ سواد روشنی ہےکبھی ظلمت زماں بھی کہیں تار تار کرتے
ہر ایک لفظ ہے پھیکا ہے بے سواد سا ہےبہت لذیذ یہ خاموشیاں ہماری ہیں
بے وفائی لبوں کا سواد بدل دیتی ہےہم نہ چومیں گے کسی اور کے چومے ہوئے ہونٹ
اترتی ہی نہیں بوسوں کی لذتابھی تک سواد رکھا ہے زباں پر
رکھے ہے لطف شبستان بزم منعم لیکسواد شام غریباں کا اور عالم ہے
سمندروں کا سواد میری زبان پر ہےمیں سونگھ کر مچھلیوں کی خوشبو مچل رہا ہوں
کچھ میٹھا کچھ کھارا پن ہےکیا کیا سواد لیے جیون ہے
تلخ لگتا ہے اسے شہر کی بستی کا سوادذوق ہے جس کو بیاباں کے نکل جانے کا
سواد غم میں کہیں گوشۂ اماں نہ ملاہم ایسے کھوئے کہ پھر تیرا آستاں نہ ملا
وہی سواد حرم ہے وہی ہیں بت خانےسنائے جاتے ہیں عنواں بدل کے افسانے
اتنا کسیلا ہو چکا ہے اب زباں کا سوادلہجے کی جو مٹھاس تھی جانے کہاں گئی
ذائقہ دن کا بھی محسوس نہیں کر پاتےرات کا سواد بھی کھلتا نہیں بے داروں پر
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہےاے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books