aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dakhte"
ہانپتے موسم تڑختے ٹوٹتے دن کٹ گئےکٹ گئے جلتے پگھلتے کھولتے دن کٹ گئے
کس طرح تڑپتے جی بھر کر یاں ضعف نے مشکیں کس دیں ہیںہو بند اور آتش پر ہو چڑھا سیماب بھی وہ سیماب ہیں ہم
آج جاؤ نہ بے چین کر کے مجھے جان جاں دل دکھانا بری بات ہےہم تڑپتے رہیں گے یہاں رات بھر تم تو آرام کی نیند سو جاؤ گے
لگے یوں تو ہزاروں ہی تیر ستم کہ تڑپتے رہے پڑے خاک پہ ہمولے ناز و کرشمہ کی تیغ دو دم لگی ایسی کہ تسمہ لگا نہ رہا
نہ مڑ کر بھی بے درد قاتل نے دیکھاتڑپتے رہے نیم جاں کیسے کیسے
ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہتتو گل تراشتے ہیں تتلیاں بناتے ہیں
کھڑکیاں بے سبب نہیں ہوتیںتاکتے جھانکتے رہا کیجے
ہر ایک لفظ کے معنی تلاشتے ہو تمہر ایک لفظ کا معنی کہاں سے لائیں ہم
تماشا کردنی ہے داغ سینہیہ پھول اس تختے میں تازہ کھلا ہے
ہمارے جذبے بغاوتوں کو تراشتے ہیںہمارے جذبوں پہ بس تمہارا نہیں چلے گا
مل مجھ سے اے پری تجھے قرآن کی قسمدیتا ہوں تجھ کو تخت سلیمان کی قسم
بوندوں کی طرح چھت سے ٹپکتے ہوئے آ جاؤبرسات کا موسم ہے برستے ہوئے آ جاؤ
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پرتہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
ہم فقیروں کو اسی خاک سے نسبت ہے بہتہم نہ بیٹھیں گے ترے تخت سلیمانی پر
ہم نہ چاہیں تو کبھی شام کے سائے نہ ڈھلیںہم تڑپتے ہیں تو صبحوں کے سلام آتے ہیں
خدا رکھے سلامت جن کو ان کو موت کب آئےتڑپتے لوٹتے ہم کوچۂ قاتل میں رہتے ہیں
کرو فریاد سر ٹکراؤ اپنی جان دے ڈالوتڑپتے دل کی حالت حسن کی دیوار کیا جانے
دیکھا نہ گیا اس سے تڑپتے ہوئے دل کوظالم سے جفاکار ہوا بھی نہیں جاتا
دائم ہے سلطانی ہم شہزادوں خاک نہادوں کیبرق و شرر کی مسند ہو یا تخت باد بہاری ہو
رات آئی تو تڑپتے ہیں چراغوں کے لیےصبح ہوتے ہی جنہیں لوگ بجھا دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books