aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.ngii-e-jaa"
گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگئ جا کاگہر میں محو ہوا اضطراب دریا کا
اس کا معاملہ ہے جدا وضع ہی کچھ اوردل میں حساب تنگی جا مت کیا کرو
پریشاں تنگئ جا سے ہے گرچہ دود بہتیہ کم ہے داغ کا سرمایہ داغ میں آیا
سمندر بھی تری آنکھوں میں صحرا کی طرح گم ہےیہاں وہ تنگئ جا کی دہائی کیوں نہیں دیتا
مکاں تو مرا لا مکاں ہو گیاشکایت مگر تنگئ جا کی ہے
کہیں چھتوں پہ بپا ہے بسنت کا تہوارکہیں پہ تنگئ جا میں پتنگ اڑتی ہے
خوشیاں جا بیٹھیں کہیں اونچی سی اک ٹہنی پردل کے بہلانے کو اک لفظ قضا رکھا ہے
ملال کو تھی یہ ضد اب ترا خیال نہ آئےخیال آ کے رہا اور ملال جا کے رہا
خدا گواہ کہ ان کی زمین تنگ ہوئیدرست کرنے چلے تھے جو قافیہ میرا
جو تھے محروم انا جا کر سمندر میں گرےایک دریا نے مگر اپنی روانی چھوڑ دی
ایقاں کی پھٹی لحد میں جا کرمیں خاک قیاس دے رہا ہوں
پڑی تھی لاش سر راہ بے حس و حرکتجو دیکھا سامنے جا کر کفن شکستہ ہے
ہوگا مشکور شیشۂ احساسراہ سے سنگ سرگراں لے جا
ہے ذرہ ذرہ تنگئ جا سے غبار شوقگر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
ضبط غم سے لاکھ اپنی جان پر بن آئے ہےہاں مگر یہ عزت سادات تو رہ جائے ہے
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
مرتا ہوں اور جا نہیں سکتا سوئے عدممجھ ناتواں کو طوق و سلاسل سے کیا غرض
دنیا جسے کہتے ہیں میاں جائے عمل ہےباتوں سے کہیں بنتی ہے تقدیر کسی کی
تو بھی ہرے دریچے والی آ جا بر سر بام ہے چاندہر کوئی جگ میں خود سا ڈھونڈے تجھ بن بسے آرام ہے چاند
کیسے کروں میں ضبط راز تو ہی مجھے بتا کہ یوںاے دل زار شرح راز مجھ سے بھی تو چھپا کہ یوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books