aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa-abad"
تا ابد ایک ہی چرچا ہوگاکوئی ہم سا کوئی تم سا ہوگا
تا ابد حاصل ازل ہوں میںیا فقط لقمۂ اجل ہوں میں
رہے گا عقل کے سینے پہ تا ابد یہ داغکہ زندگی نے بھی پایا نہ زندگی کا سراغ
اک اعتدال ازل تا ابد ضروری ہےہر ایک شے میں توازن اشد ضروری ہے
عشق چلتا ہے تا ابد لیکنزندگی ساتھ چھوڑ جاتی ہے
ہیں ازل تا ابد ٹوٹتے آئنےآگہی نے کہاں لا کے مارا مجھے
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیںازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
تا ابد جاری رہے رقص جنوںگھر کا سناٹا بکھرتا ہی نہیں
تراشے شہر میں نے بخشؔ کیا کیامگر خود تا ابد بے گھر رہا ہوں
روح کے زخم نہ مرجھائیں کبھیتا ابد مہکے چمن زار خیال
تو کرے ناز تجھے یار زمانہ چاہےتا ابد یہ رہے آباد ترا خانۂ عشق
رکھا جناں میں بھی ہمیں مغموم تا ابداقرار ہم سے لے کے ہمارے گناہ کا
کوئی بھی چیز رہنی نہیں تا ابد یہاںنقشہ ہے اس جہان کا سارا غلط غلط
مری ہستی نہیں محدود ہرگز چند لمحوں تکازل سے تا ابد جاری رہے گا سلسلہ میرا
سر بسر شاخ دل ہری رہے گیتا ابد آنکھ میں تری رہے گی
ہر اک پرند رہے تا ابد یہاں شاداباسی لئے میں شجر بھی ہرا بناتا ہوں
تا ابد اس سے نہ ٹوٹے گا مظفرؔ رابطہموت سے آگے عدم کے نام پر ہے زندگی
ہم سے وہ اجنبی اور ان سے تھے انجانے ہمتا ابد یوں ہی محبت یہ فراموش رہی
میں اک دفعہ تجھے چوموں تو تیرے خوابوں میںکسی بھی مرد کا چہرہ نہ تا ابد آئے
تا ابد زیست رہے گی یوں ہی برباد خردگر جنوں صاحب ادراک نہیں ہو سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books