aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.ir-e-be-par"
پروازیوں کی شرح نظر تک نہ کر سکیلیکن خیال طائر بے پر کہا گیا
کیا میری حقیقت تھی گلستاں میں نہ پوچھومیں تھا مگر اک طائر بے پر کی طرح تھا
طائر بے پر بچے کیا دام سے صیاد کےزد میں جب ساری فضائے گلستاں تک آ گئی
کوندتی ہیں بجلیاں برسات میںطائر بے بال و پر کے آس پاس
ہے معجزہ کہ وہ سدرہ مقام تک پہنچاجو ایک طائر بے بال و پر ملا تھا مجھے
قفس کو لے کے جو اڑا جائے گلستاں کی طرفوہ عزم طائر بے بال و پر میں رکھا جائے
اس بے بسی میں شوق کی پرواز دیکھیےلے ہی اڑا ہوں طائر بے بال و پر کو میں
اوج مقام دوست پہ اپنا گزر کہاںشایان سدرہ طائر بے بال و پر کہاں
اے طائر بے پروہ بے داری و آگاہیہیں دام بھی پوشیدہ بکھرے ہوئے دانوں میں
گھر سے جو دور ہے اپنوں سے الگ ملک بدراستعارے کے لیے طائر بے گھر ٹھہرا
اس کو معلوم تھا میں طائر بے سمت نہیںشاخیں گل پوش تھیں مدہوش مہک کھینچے تھی
وسعت آسماں صبح پرواز کا کوئی مژدہ سناشاخ حسرت پہ بیٹھے ہوئے طائر بے نوا کے لیے
ہوں طائر بے بام چراغ سر صحراامید کرم ہے نہ مجھے شکوۂ بیداد
امرت بوند آسمان سے ٹپکا پانیگرم توے پر ایک پرندۂ بے پر پیاس
پیچ گیسو کے تا کمر نکلےعشق بے پر کے بال و پر نکلے
عجب دستور ہے ابرار اس دنیائے بے پر کاشکستہ رنگ پتوں پر فدا شبنم نہیں ہوتی
طائر خوش رنگ کو بے بال و پر دیکھے گا کوناس کو خود اپنے لہو میں تر بہ تر دیکھے گا کون
ناوک بے پر اگر ہے اس کی مژگان درازقوس کیوں سمجھے نہ عاشق ابروئے خم دار کو
سامنے تھا بے رخی کا آسماںاس لئے واپس زمیں پر آ گئے
بظاہر اس کے لبوں پر ہنسی رہی لیکندم وداع وہ در پردہ بے قرار بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books