aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taabdaar"
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
خدا کرے غم گیتی کا پیچ و تاب اے دوستکچھ اور بھی تری زلفوں کو تابدار کرے
ہے آج اور ہی کچھ زلف تاب دار میں خمبھٹکنے والے کو منزل کا راستہ تو ملا
زندگی لاکھ تابدار سہیموت کی تاب لا نہیں سکتی
اسی خیال سے میں عرض شوق کر نہ سکاحیا سے رنگ رخ تاب دار کیا ہوگا
زلف کو بھی ہے دم بہ دم عزم کمند افگنیدام لیے ہے مستعد طرۂ تابدار بھی
ابھی سے ہوش نہ کھو بیٹھ اے نسیم چمنابھی تو ایک شکن زلف تاب دار میں ہے
نشاط فصل بہاراں کی ہو گئی آمدشکوہ چشم گراں بار تابدار نہیں
نرگس اشک بار کی سوگندگیسوئے تابدار نے مارا
گر تم نقاب اٹھاؤ رخ تاب دار سےخورشید کا ہو دعوائے نور و ضیا غلط
ہیں اس کی سلک میں اشعار تاب دار انجمہے کہکشاں سے سوا حسن کہکشان غزل
ان کی جبیں پہ شبنم احساس دلبریتشبیہ دیجئے گہر تابدار سے
تفکرات جہاں سے ہے یک قلم آزادپھنسا ہوا ترے گیسوئے تابدار میں دل
جو چھو کے نکلی ہے موج نسیم عشق کبھیمہک مہک اٹھے گیسوئے تابدار غزل
اسیر تیرہ شبی تھا کہاں کا طبل و علممیاں ثے نکلا جو خنجر تو تابدار ہوا
پردۂ شب سے پو پھٹی صبح کو پر وقار کرقلب و نظر کو دے جلا بخت کو تابدار کر
ریاض ہستی میں عشق ہی سے فروغ حسن بہار ہوگانظر نظر تابدار ہوگی نفس نفس یادگار ہوگا
کچھ اور دل کو بنا غم سے تابدار ابھیاس آئنے میں نہیں عکس روئے یار ابھی
قطرے بھی انفعال کے یوں تابدار تھےرب جیسے مہربان تھا بندوں کے حال پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books