aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taal-se-taal"
تری تال سے تال ملا بیٹھیمرا انگ انگ ڈولا او ماہی
تمام عمر ملائی جنوں کی تال سے تالیہ گیت سب سے کہاں گنگنایا جاتا ہے
دشمن کے طنز کو بھی سلیقے سے ٹال دےاپنے مذاق طبع کی ایسی مثال دے
تن سے جب تک سانس کا رشتہ رہے گامیرے اشکوں میں ترا حصہ رہے گا
دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلاآ پڑی یہ ایسی چنگاری کہ پیراہن جلا
بڑا گمان ہے وعدوں پہ ٹال رکھا ہےحضور آپ کے ٹالے سے ٹل رہا ہے کوئی
پلٹ کر اشک سوئے چشم تر آتا نہیں ہےیہ وہ بھٹکا مسافر ہے جو گھر آتا نہیں ہے
ساتھ ہوتا جو آپ کا احمدؔحادثہ سر سے ٹل گیا ہوتا
پہلے سنتی ہو غور سے باتیںپھر سلیقے سے ٹال دیتی ہو
جانے کیوں ہے یقیں قضا کو بھیمیں دعاؤں سے ٹال سکتا ہوں
کچھ بھلا دوں تو کیسے دوں اس کووہ سلیقے سے ٹال دیتا ہے
حق کے سانچے میں ہم جو ڈھل جائیںحادثے خود سروں سے ٹل جائیں
ہے غم عشق مستقل ورنہہر بلا سر سے ٹل ہی جاتی ہے
کیوں اپنے پہاڑوں کے سینوں کو جلاتے ہمخطرہ تو محبت کے اک پھول سے ٹل جاتا
کوئی حرف دعا ہوا بھی نہیںحادثے جاں سے ٹل گئے کتنے
رخ بجلیوں نے موڑ لیا سوئے آشیاںآئی ہوئی بلا مرے گلشن سے ٹل گئی
جلتا رہا ہواؤں کے آگے مرا چراغاک سانحہ تھا ماں کی دعاؤں سے ٹل گیا
لہجہ بگاڑ کر نہ کسی سے کلام کرنفرت بھی ہو اگر تو سلیقے سے ٹال دے
وہ صبح راستے میں مر گئی کہاںیہ رات ہے کہ سر سے ٹل نہیں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books