aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taariq"
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنیکچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھےان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نوراپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو
ہر گام پر طریق محبت میں موت تھیاس راہ میں کھلے در رحمت کہاں کہاں
اک تو ویسے بڑی تاریک ہے خواہش نگریپھر طویل اتنی کہ پیدل نہیں دیکھی جاتی
ہم چاند ستاروں کی راہوں کے مسافر ہیںہم رات چمکتے ہیں تاریک خلاؤں میں
خیالوں کے تاریک کھنڈرات میںخموشی غزل گنگنانے لگی
زمانے بھر کو پتا ہے میں کس طریق پہ ہوںسبھی کو علم ہے کس دل ربا کے ساتھ ہوں میں
روشن ہے مری عمر کے تاریک چمن میںاس کنج ملاقات میں جو وقت گزارا
ستم گروں کا طریق جفا نہیں جاتاکہ قتل کرنا ہو جس کو کہا نہیں جاتا
میرے تاریک زمانوں سے نکلنے والیروشنی تجھ کو مری یاد دلاتی ہوگی
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیقیہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
یہ معاملے ہیں نازک جو تری رضا ہو تو کرکہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق خانقاہی
اگرچہ حال ہے تاریک میراستارہ آنے والے وقت کا ہوں
تاریک مثل آہ جو آنکھوں کا نور تھاکیا صبح ہی سے شام بلا کا ظہور تھا
سخت تاریک ہے دل کی دنیاایسے عالم میں اگر تو چمکے
درکار تھا قرار بلانا پڑا اسےآواز دی تو لوٹ کے آنا پڑا اسے
بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضاتاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
برف کے پھولوں سے روشن ہوئی تاریک زمیںرات کی شاخ سے جیسے مہ و اختر برسے
بس اک ترک محبت کے ارادےہمیں منظور ہوتے جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books