تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taazgii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "taazgii"
غزل
وہ آگ برسی ہے دوپہر میں کہ سارے منظر جھلس گئے ہیں
یہاں سویرے جو تازگی تھی وہ تازگی اب کہیں نہیں ہے
جاوید اختر
غزل
یہ جھونکے جن سے دل میں تازگی آنکھوں میں ٹھنڈک ہے
انہی جھونکوں سے مرجھایا ہوا شب بھر رہا ہوں میں