aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabal"
اک طرف جنس وفا قیمت طلباک طرف میں اور مری ناداریاں
ترے پاس طبل و علم ہیں تو ہوں گےمرے پاس زور قلم ہے تو کیا غم
طول کھینچا ہے بہت تیرہ شبی نے لیکنطبل صبح کے بجتے ہی سویرا ہوگا
شہ سوں پایا ہے جب وصال علیمؔفوج عشاق میں طبل باجا
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگیچاندنی میں ٹہل رہی ہوگی
اور تو کچھ نہیں کیا میں نےاپنی حالت تباہ کر لی ہے
اب تو خورشید کو گزرے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تا بہ سحر جاؤں گا
سارے رشتے تباہ کر آیادل برباد اپنے گھر آیا
جی میں کیا کیا ہے اپنے اے ہمدمپر سخن تا بلب نہیں آتا
پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالےرکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہاور درماں کی کچھ سبیل نہیں
دنیائے دل تباہ کئے جا رہا ہوں میںصرف نگاہ و آہ کئے جا رہا ہوں میں
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیادل میں تھی ایک ہی تو بات وہ جو فقط سہی گئی
بہار کا آج پہلا دن ہے چلو چمن میں ٹہل کے آئیںفضا میں خوشبو نئی نئی ہے گلوں میں رنگت نئی نئی ہے
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گیمکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے
وہ اک جمال جلوہ فشاں ہے زمیں زمیںمیں تا بہ آسماں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
اے دل تباہ غم یہ ہےرسوا ان کی ذات ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books