aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tagayyur"
میں اسی گماں میں برسوں بڑا مطمئن رہا ہوںترا جسم بے تغیر مرا پیار جاوداں ہے
تب ہوگی خبر کتنی ہے رفتار تغیرجب شام ڈھلے لوٹ کے آئے گا کوئی اور
خلاف مصلحت میں بھی سمجھتا ہوں مگر ناصحوہ آتے ہیں تو چہرے پر تغیر آ ہی جاتا ہے
موسموں کے تغیر کو بھانپا نہیں چھتریاں کھول دیںزخم بھرنے سے پہلے کسی نے مری پٹیاں کھول دیں
جب ہم نہیں ہوتے یہاں آتے ہیں تغیرجب ہم یہاں ہوتے ہیں زمانا نہیں ہوتا
صفاۓ حیرت آئینہ ہے سامان زنگ آخرتغیر آب بر جا ماندہ کا پاتا ہے رنگ آخر
بس ایک آن میں گزرا میں کس تغیر سےکسی نے سر پہ توجہ سے ہاتھ کیا رکھا
ستایا تھا ہمیں کتنا زمانے کے تغیر نےزمانے کا بدل جانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے
مہر تغیر اس دھج سے آفاق کے ماتھے پر چمکاصدیوں کے افتادہ ذرے ہم دوش افلاک ہوئے
ترے آنے سے آیا کون سا ایسا تغیرفقط ترک مراسم کا مداوا ہو گیا ہے
کچھ لوگ تغیر سے ابھی کانپ رہے ہیںہم ساتھ چلے تو ہیں مگر ہانپ رہے ہیں
تیز ہوا کی چاپ سے تیرہ بنوں میں لو اٹھیروح تغیر جہاں آگ سے فال لے گئی
تلون چشم ساقی میں تغیر وضع رندی میںہمارے میکدے میں روز پیمانے بدلتے ہیں
فیض موسم ہی سہی سحر تغیر ہی سہیبرق گرتی ہے مگر آہ کی تاثیر کے ساتھ
یہی تغیر تو زندگی ہےعبث گھلے جا رہے ہیں صاحب
کچھ تغیر میں اگر ہے تو دکھا آنکھوں کوزندگی میں ترے دن رات کا شوقین نہیں
اک تازہ تغیر ہے تہذیب کی دنیا میںیا حسن حقیقی کو انداز خرام آیا
ہر نفس مجھ میں تغیر کی ہوائے لرزاںمرتسم کر نہ سکا کوئی بھی منظر مجھ کو
کوئی لمحہ مجھے تبدیل کئے جاتا ہےکیا تغیر مری تکمیل میں آیا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books