aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tailor"
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
مری مثال کہ اک نخل خشک صحرا ہوںترا خیال کہ شاخ چمن کا طائر تو
پھول نے ٹہنی سے اڑنے کی کوشش کیاک طائر کا دل رکھنے کی کوشش کی
آج اس سوز تصور کی خوشی میں اے دوستطائر صبر کو آزاد کیا ہے میں نے
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
طائر یاد کو کم تھا شجر دل ورنہبے سبب ترک سکونت نہیں کی جا سکتی
وہی گلشن ہے لیکن وقت کی پرواز تو دیکھوکوئی طائر نہیں پچھلے برس کے آشیانوں میں
کون سا طائر گم گشتہ اسے یاد آیادیکھتا بھالتا ہر شاخ کو صیاد آیا
کان میں ایسے اتری سرگوشیبرف پھسلی ہو جیسے ٹیلوں سے
گنبد کا کیا قصور اسے کیوں کہو براآیا جدھر سے تیر ادھر ہی پلٹ گیا
اڑتے اڑتے ہی بکھر جائیں پر و بال اے کاشطائر جاں کو تہہ دام نہ ہونے دوں گا
ہر دم تڑپ کے لوٹتا پھرتا ہوں خاک پرگویا بنا ہوں طائر بسمل ترے بغیر
معتدل کر دیتی ہیں یہ سرد موسم کا مزاجبرف کے ٹیلوں پہ چڑھتی دھوپ جیسی عورتیں
چھپ رہا ہے قفس تن میں جو ہر طائر دلآنکھ کھولے ہوئے شاہین نظر کس کا ہے
مرے لیے تو ہے سو بخششوں کی اک بخششقلم جو افسر و طبل و علم سے ہے افضل
موتی نہیں ہوں ریت کا ذرہ تو میں بھی ہوںدریا ترے وجود کا حصہ تو میں بھی ہوں
ہم بھی تھے تیری نواؤں میں شریکطائر نغمہ سرا یاد نہیں
مضمون وصل ہاتھ نہ آیا مگر اسےاب طائر پر بریدۂ رنگ حنا کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books