aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takaa"
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہواسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
لمحہ در لمحہ تری راہ تکا کرتی ہےایک کھڑکی تری آمد کی دعا کرتی ہے
منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کاحیرتی ہے یہ آئینہ کس کا
ہر وقت کھلتے پھول کی جانب تکا نہ کرمرجھا کے پتیوں کو بکھرتے ہوئے بھی دیکھ
خود کو پہچاننے کی کوشش میںدیر تک آئنہ تکا کرنا
وہ بھی کیا دور تھے ساقی ترے مستانوں کےراستے راہ تکا کرتے تھے مے خانوں کے
کچھ لوگوں کو رخصت بھی کیا کرتی ہے ظالمرستہ بھی تکا کرتی ہے یہ شام کسی کا
عکس ہر روز کسی غم کا پڑا کرتا ہےدل وہ آئینہ کہ چپ چاپ تکا کرتا ہے
کیا ستاروں کو تکا ہے رات بھر پل پل کبھیچاند کے گالوں پہ پڑتے دیکھے ہیں ڈمپل کبھی
اب برق نشیمن کو ہر شاخ سے کیا مطلبجس شاخ کو تاکا تھا وہ شاخ جلا ڈالی
دشت مرعوب ہے کتنا مری ویرانی سےمنہ تکا کرتا ہے ہر دم مرا حیرانی سے
میرا بچپن تھا آئنے جیساہر کھلونے کا منہ تکا کرنا
آنکھ اس نے ملائی تڑپ اٹھا دل مضطرتاکا تھا کہیں اور پڑا تیر کہیں اور
میرا دل تاکا گیا جور و جفا کے واسطےجب کہ پورے رنگ پر ان کی جوانی ہو چکی
دختر رز سچ بتا تیری نظر کس پر پڑیٹٹیوں کی آڑ میں سے کس کو تاکا کون ہے
کچھ اور بھی بڑھ جاتی ہیں حیرانیاں دل کیسو بار کہا ہے کہ نہ آئینہ تکا کر
اللہ کے محبوب کی نظروں میں ہے اعجازسینہ میں جو اللہ کا گھر تھا اسے تاکا
اب تک تو کبھی بے مے و معشوق نہ گزریآئندہ رضامند ہوں مالک کی رضا پر
اب وہ موسم کبھی نہ آئے گاسبز پتوں کو مت تکا کیجے
گزر گئے جرس گل کے قافلے کب کےتکا کرے یوں ہی اب گرد رہگزر تنہا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books