aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaashaa-e-ahd-e-rafta"
عہد رفتہ کی لکیروں پہ نہ چلتے رہئےوقت کے ساتھ خیالات بدلتے رہئے
عہد رفتہ کے اجالوں کی صدا ہیں ہم بھیقرطبہ تیری طرح رد فنا ہیں ہم بھی
عہد رفتہ کی حکایت کربلا سے کم نہ تھیزندگانی نسل آدم پر بلا سے کم نہ تھی
مستقل محو غم عہد گزشتہ ہوناایسے ہونے سے تو بہتر ہے نہ دل کا ہونا
فیض عہد جدید تنہائیسہہ رہا ہوں شدید تنہائی
نقوش عہد گذشتہ ابھارنے کے لئےمیں کھیلتا ہوں ہر اک کھیل ہارنے کے لئے
حسرت عہد وفا باقی ہےتیری آنکھوں میں حیا باقی ہے
لب پہ عیش عہد ماضی کا ہے افسانا ہنوزجا چکی ہے فصل گل اور میں ہوں دیوانا ہنوز
صدائے عہد وفا کو زوال کیوں آیالب سکوت پہ حرف سوال کیوں آیا
حدیث عہد گزشتہ ہے ہم نشینوں میںچھلک رہی ہے شراب آج آبگینوں میں
رونق عہد جوانی الوداعالودع اے شادمانی الوداع
یاد عہد گل میں باقی ہیں ابھی رعنائیاںتیرتی ہیں غم کی گہرائی میں کچھ پرچھائیاں
ہم کہ تجدید عہد وفا کر چلے آبروئے جنوں کچھ سوا کر چلےخود تو جیسے کٹی زندگی کاٹ لی ہاں نئے دور کی ابتدا کر چلے
تاویل عہد فن ہی تو وحشت کا حل نہیںپیش نظر جنون ہے یارو غزل نہیں
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
قحط وفائے وعدہ و پیماں ہے ان دنوںزوروں پہ احتیاط دل و جاں ہے ان دنوں
یہی شرط وفا تھی چاہنے والوں سے او ظالمذرا آنکھیں ملا او عہد و پیماں بھولنے والے
تاریخ عہد رفتہ بالاختصار یہ ہےگلشن جہاں جہاں تھے ویرانے رہ گئے ہیں
تلاش عہد رفتہ میں عجائب گھر بھی دیکھے ہیںوہاں بھی سب حوالے ہیں کہیں تیرے کہیں میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books