aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tangii-e-ma.aash"
رزق نہیں ہے بن تلاش کہتی تھی تنگیٔ معاشگردش سنگ آسیا دینے لگی صدا کہ یوں
قلم اٹھایا تو سر پر کلاہ کج نہ رہییہ شہریار بھی فکر معاش میں ڈوبا
خیال یار غم روزگار فکر معاشہم ایک جان کو کتنے عذاب رکھتے ہیں
لاکھوں محال عقلی و عادی سہی مگرکسب معاش سب سے ہے دشوار آج کل
تنگیٔ دامن صد چاک ترا کیا رونامیں نمائش میں فقط زخم دکھا سکتا تھا
دیکھ اک تنگیٔ قیامت خیزہم تجھے اپنا گھر دکھاتے ہیں
اک زمانے میں تو میں لفظ ہوا کرتا تھاتنگئی جوئے معانی مری دیکھی ہوئی ہے
تنگی گوشۂ عزلت ہے بیاں سے باہرنہیں امکان کہ چیونٹی کی سمائی ہو جائے
تنگئ ظرف نظر کثرت نظارۂ دہرپیاس کچی ہو تو ہر جام بھرا لگتا ہے
وائے یہ کوتاہیٔ احساس و تنگیٔ نظرزندگی کو زندگی بھر مختصر سمجھا کئے
اے تنگئی دیار تمنا بتا مجھےوہ پانو کیا ہوئے جنہیں صحرا عزیز تھا
دن رات اک جنون تلاش معاش ہےاب کوئی منحرف ہے نہ قائل خدا گواہ
وہی خواب و خور کی تلاش ہے وہی جان و دل میں خراش ہےوہی رنج غیر معاش ہے مجھے زندگی بھی حرام ہے
تنگیٔ رزق سبو ہو کہ فراوانی ہومجھ کو پینا ہی نہیں اب تری صحبت کے بغیر
کھا گیا انساں کو آشوب معاشآ گئے ہیں شہر بازاروں کے بیچ
فشار تنگی خلوت سے بنتی ہے شبنمصبا جو غنچے کے پردے میں جا نکلتی ہے
تنگئ و وسعت کونین میں نسبت کیسیدر توبہ سے در میکدہ ہو باز جدا
سنا ہے تنگیٔ کنج لحد کا بھی احوالہے آج ارض و سما کا فشار اور ہی کچھ
حسن گلزار سے دل چاک ہوا جاتا ہےجوش گل چارہ گر تنگئ داماں نہ ہوا
شاخیں کچھ اس طرح سے جھک آئیں مری طرفمجھ کو لحاظ تنگیٔ داماں نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books