aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tap-e-diq"
دیا مریض محبت کو نسخۂ تپ دقتجھے علاج بھی اے چارہ گر نہیں آتا
دل میں پوشیدہ تپ عشق بتاں رکھتے ہیںآگ ہم سنگ کی مانند نہاں رکھتے ہیں
کسریٰ محل نہ طاق جم ہےاے دل کس کی سدا رہی ہے
تپ سوز دروں سے مرتا ہوںعشق ہے درد لا دوا اے دوست
ہوا میں سوز تپ غم سے جل کے خاکسترپر اس طرح سے کہ پیدا ذرا دھواں نہ ہوا
گل کھانا مرا تپ الم سےبلبل جو سنے بخار آئے
وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمعشعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
سوز تپ فرقت سے یہ حال ہوا واصفؔتصویر کے کاغذ میں تبخیر نظر آئی
پتاں کو جڑ ہماری پہنچیگاڑا تہہ پائے یار تعویذ
ہاتھ رکھ کر اک ذرا دیکھو تپ غم کا اثریہ تمہارا ہی جلایا دل ہے چنگاری نہیں
نہیں منظور تپ ہجر کا رسوا ہوناتیرے بیمار کا اچھا نہیں اچھا ہونا
آنچ آئے گی نہ اندر کی زباں تک اے دلکتنی دیر اور مری جان کہاں تک اے دل
کیجے بیاں سرور تپ غم کہاں تلکہر مو مرے بدن پہ زبان سپاس ہے
اثر ایسا ہے تپ غم میں دوا کا الٹانبض دیکھے تو ہو بیمار مسیحا الٹا
کچھ تپ غم کو گھٹا کیا فائدہ اس سے طبیبروز نسخے میں اگر خرفہ گھٹے کاہو بڑھے
صدمے سے شب ہجر کے جیتا جو بچا توبیمار تپ ہجر تری عمر بڑی تھی
جو تاب دید ملی بھی تو کیا دکھائی دیادلوں کے بیچ عجب فاصلہ دکھائی دیا
لخلخلہ کی عوض اس زلف کی بو سونگھوں گاہے تپ عشق میں سودا مجھے سرسام نہیں
اس تپ ہجر میں بگڑی ہے زباں کچھ ایسیغم بھی کھاتا ہوں تو کہتا ہوں مزے دار نہیں
از بس کہ ثبت نامہ ہے سوز تپ دروںقاصد کا ہاتھ ہے ید بیضا کلیم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books