aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tariiqe"
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنیکچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
ہزار مجھ سے وہ پیمان وصل کرتا رہاپر اس کے طور طریقے مکرنے والے تھے
ہر گام پر طریق محبت میں موت تھیاس راہ میں کھلے در رحمت کہاں کہاں
ستم گروں کا طریق جفا نہیں جاتاکہ قتل کرنا ہو جس کو کہا نہیں جاتا
اب بھیک مانگنے کے طریقے بدل گئےلازم نہیں کہ ہاتھ میں کاسہ دکھائی دے
یہ معاملے ہیں نازک جو تری رضا ہو تو کرکہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق خانقاہی
کچھ بچھڑنے کے بھی طریقے ہیںخیر جانے دو جو گیا جیسے
میں نے دو چار کتابیں تو پڑھی ہیں لیکنشہر کے طور طریقے مجھے کم آتے ہیں
زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیاطریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی
وہ ہی ہمارا طریق الفت کہ دشمنوں سے بھی مل کے چلنایہ ایک شیوہ ترا ستم گر کہ دوست سے دوستی نہ کرنا
نہ رونا ہے طریقے کا نہ ہنسنا ہے سلیقے کاپریشانی میں کوئی کام جی سے ہو نہیں سکتا
مت رکھیو گرد تارک عشاق پر قدمپامال ہو نہ جائے سرافراز دیکھنا
ترے طریق محبت پہ بارہا سوچایہ جبر تھا کہ ترے اختیار کا موسم
طریق کار بدلنے سے کچھ نیا ہوگاجو دور ہے اسے نزدیک لا کے سو جاؤ
کچھ ایسا ہو کہ جس سے منزل مقصود کو پہنچوںطریق پارسائی ہووے یا ہو راہ رندانا
جو ہو سکے تو بدل زندگی کو خود ورنہنژاد نو کو طریق جنوں سکھاتا جا
سچ بولنے کے طور طریقے نہیں رہےپتھر بہت ہیں شہر میں شیشے نہیں رہے
الفاظ میں اظہار محبت کے طریقےخود عشق کی نظروں میں بھی معیوب رہے ہیں
عبرت کدۂ دہر میں اے تارک دنیالذت کدہ جرم و خطا بھی ہے کوئی چیز
طریق عشق کچھ آسان ہے کچھ ہم کو مشکل ہےادھر رہبر ادھر رہزن یہی منزل بمنزل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books