aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarraarii"
ختم دزدیدہ نگہ پر ہے تری طراریدل نہیں توڑے احبا کے پٹارے توڑے
دیکھنا نامہ بر کی طرارییہ بھی حاضر جواب ہو ہی گیا
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میںکوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
پھر بھر رہا ہوں خامۂ مژگاں بہ خون دلساز چمن طرازی داماں کیے ہوئے
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤسکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
اسیری دل آشفتہ رنگ لا کے رہیتمام طرۂ طرار تار تار کیا
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہےمیں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے
شاخ پر کوئی قہقہہ تو کھلےکیسی چپ سی چمن پہ طاری ہے
مری دل کی تباہی کی شکایت پر کہا اس نےتم اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے
پیاس جس نہر سے ٹکرائی وہ بنجر نکلیجس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہوگا
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاںغافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
تکرار تجلی نے ترے جلوے میں کیوں کیحیرت زدہ سب اہل نظر دیکھ رہے ہیں
سخن میرا اداسی ہے سر شامجو خاموشی پہ طاری ہو گئی ہے
شاخ پر کوئی قہقہہ تو کھلےکیسی چپ سی چمن میں طاری ہے
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
آگے سیدھے ہاتھ پہ ایک ترائی ہےمیں نے پہلے بھی یہ رستہ دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books