aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasht"
میرے دامن میں آ گرے سارےجتنے طشت فلک میں تارے تھے
ایک اک یاد کے ہاتھوں پہ چراغوں بھرے طشتکعبۂ دل کی فضا ہے کہ صنم خانوں کی
آگے بچھا کے نطع کو لاتے تھے تیغ و طشتکرتے تھے یعنی خون تو اک امتیاز سے
نگاہوں کا تصادم کس نے دیکھامگر یہ راز طشت از بام بھی ہے
طشت جاں میں سجا کے رکھنا تھاحرف دل میہمان کے آگے
اس تاج کے اور تخت کے دشمن ہیں ہزاروںمعمور حفاظت پہ ہیں دو چار سپاہی
پیش جب کرنے لگے سب ترے جلووں کو خراجہم نے بھی لا کے وہاں طشت میں آنکھیں رکھ دیں
کوئی شے طشت میں ہم سر سے کم قیمت نہیں رکھتےسو اکثر ہم سے نذرانہ طلب ہوتا ہی رہتا ہے
اس کا بدن تھا خوف کی حدت سے شعلہ وشسورج کا اک گلاب سا طشت سحر میں تھا
نشاں دینا ہے میں نے کچھ غبار آلود سمتوں کاکوئی کافی پرانا راز طشت از بام کرنا ہے
میرے اس خواب کی تعبیر کوئی بتلائےنقرئی طشت میں شاہین کا پر آتا ہے
یہ تیغ ہے یہ طشت ہے یہ ہم ہیں کشتنیکھیلے ہے کون ایسی طرح جان پر کہ ہم
وہ چاندنی میں جو ٹک سیر کو نکلتے ہیںتو مہ کے طشت میں گھی کے چراغ چلتے ہیں
آشوب نظر ہو کہ تمناؤں کے نشترہر طشت میں زخموں کا اک انبار لگا ہے
ایک مدت کے شب و روز لہو ہوتے ہیںطشت میں رکھ کے قیادت نہیں دی جا سکتی
دیر بس اک جنبش حالات ہونے کی ہوئیگر پڑے طشت فلک میں حادثے رکھے ہوئے
میں طشت خواب لیے ہاتھ میں گزر گئی ہوںسمجھ سکا نہ وہ جس کے لیے میں گھر گئی ہوں
قاتل کے سوا کوئی سمجھ ہی نہیں سکتاکیا دیکھتی ہیں طشت میں رکھی ہوئی آنکھیں
شہر ہوتا ہے ستاروں کے لہو سے روشنطشت میں سر بھی پڑے ہوتے ہیں دربار کے بیچ
ابد کے طشت میں کچھ پھول اور ستارے لیےیہ میں ہوں دور سے آیا ہوا تمہارے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books