aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taskiin-e-dil-e-naashaad"
اسی صورت سے تسکین دل ناشاد کرتے ہیںابھی تک یاد آتے ہو ابھی تک یاد کرتے ہیں
کچھ خیال دل ناشاد تو کر لینا تھاوہ نہیں تھا تو اسے یاد تو کر لینا تھا
ہلاکت دل ناشاد رائیگاں بھی نہیںنگاہ دوست میں اب کوئی امتحاں بھی نہیں
اس نے حال دل ناشاد نہ دیکھا نہ سناایسا ظالم ستم ایجاد نہ دیکھا نہ سنا
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
عشق مجبور فغاں اے دل ناشاد نہیںیہ تو اک حسن کی تائید ہے فریاد نہیں
نہ چھیڑ ان کا فسانہ اے دل ناشاد رہنے دےمیں برباد تمنا ہوں مجھے برباد رہنے دے
کوشش ضبط نہیں اے دل ناشاد نہیںالتجا اپنی حدوں میں ہو تو فریاد نہیں
اس سے امید وفا اے دل ناشاد نہ کرزندگی اپنی اس ارمان میں برباد نہ کر
حالت جو یہی اے دل ناشاد رہے گیبستی ترے ارمانوں کی آباد رہے گی
روز اول سے اسیر اے دل ناشاد ہیں ہمپرورش یافتۂ خانۂ صیاد ہیں ہم
پھر ہوا سودا دل ناشاد کیاآ گیا بھولا ہوا پھر یاد کیا
پھر ہوا سودا دل ناشاد کیاآ گیا بھولا کوئی پھر یاد کیا
تسکین دل کا یہ کیا قرینہروکوں جو نالہ پھٹ جائے سینہ
میرا دل ناشاد جو ناشاد رہے گاعالم دل برباد کا برباد رہے گا
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئےاس سعئ کرم کو کیا کہیے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
تسکین دل جو پائے تو پھر اضطراب کیامجھ کو پتہ نہیں کہ گنہ کیا ثواب کیا
ترا مٹنا دل ناشاد بہت یاد آیایہ سماں رات بہت یاد بہت یاد آیا
باتیں نہ کرے کیوں دل ناشاد تمہاریہر وقت ستاتی ہے اسے یاد تمہاری
اب کسی بات کا طالب دل ناشاد نہیںآپ کی عین عنایت ہے یہ بیداد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books